BAHARE SHARIAT WUZU ME MAKRUHAT PART 1

وُضو میں   مکروہات


 (1)  عورت کے غسل یا وُضو کے بچے ہوئے پانی سے وُضو کرنا۔

  (2)  وُضو کے لیے نجس جگہ بیٹھنا۔

 (3)  نجس جگہ وُضو کا پانی گرانا۔

 (4)  مسجد کے اندر وُضو کرنا۔

(5)  اعضائے وُضو سے لوٹے وغیرہ میں   قطرہ ٹپکانا۔

(6)  پانی میں   رینٹھ یا کھنکار ڈالنا۔

 (7)  قبلہ کی طرف تھوک یا کھنکار ڈالنا یا کُلّی کرنا۔

 (8)  بے ضرورت دنیا کی بات کرنا۔

  (9)  زیادہ پانی خرچ کرنا۔

(10)  اتنا کم خرچ کرنا کہ سنت ادا نہ ہو

  (11)  مونھ پر پانی مارنا

  

Post a Comment

attarpeer94@gmail.com

Previous Post Next Post