باتیں کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مستیاں شرعی متین اس مسئلہ میں کہ ۔۔وضو کرنے کے بعد نماز سے قبل بات کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا وضو کے درمیان بات کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔
جواب
وضو کرنے کے بعد یا وضو کے درمیان بات کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ مگر وضو کے بعد یا اس کے درمیان دنیا کی باتیں نہیں کرنا چاہیے مستحب ہے کہ وضو کے درمیان دنیاوی باتیں نہ کریں بلکہ وضو کی مسنون دعائیں پڑھے۔اور وضو کے تحیۃ الوضو وغیرہ نماز میں مشغول ہو۔

Tags:
MAJMUA MASAIL